فردوس عاشق اعوان فارغ،جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی تعینات

اسلام آباد: نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو ہٹاکر جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کومعاون خصوصی تعینات کردیا گیا جبکہ سینٹ میں قائد ایوان شبلی فراز کو وفاقی وزیر اطلاعات کا قلمدان سونپ دیا گیا جنرل (ر)سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے عہدوں پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں