پنجگور، چتگان سے دو لاشیں برآمد

پنجگور(انتخاب نیوز)پنجگور وشبود اور چتکان سے دو لاشیں برآمدہوئی ہیں، پولیس کے مطابق وشبود میں مہتشم ولد محمد جان کی پھندا لگی لاش جبکہ چتکان سے ندو نامی شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے پولیس مذید تفتیش کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں