نوشکی، ایف سی ہیڈ کوارٹر حملہ، شہر میں پانچویں روز بھی موبائل سروس بند
نوشکی:نوشکی ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملے کے بعد نوشکی میں پانچویں روز بھی موبائل نیٹ ورکس اور انٹر نیٹ سسٹم بند رہنے کی وجہ سے صحافیوں۔ عوام، تاجر برادری اور موبائل صارفین کو سخت مشکلات اور دشواریوں کا سامنا ہے، نوشکی کا پانچویں روز بھی دنیا سے رابطہ منقطع رہا۔ جبکہ دوسری جانب سے سیکورٹی فورسز کا مختلف مقامات پر چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
Load/Hide Comments


