طلباء یونینز کی بحالی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا،شیری رحمان
اسلام آباد:نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ طلباء یونینز کی بحالی شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب تھا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے طلباء یونین بحالی کا بل متفقہ طور پر پاس کرنے پر سندھ اسمبلی کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ اسمبلی کو طلباء یونین کی بحالی کا بل متفقہ طور پر منظور کرنے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔
Load/Hide Comments


