اسلام آباد، ریپ کیس میں چینی شہری گرفتار، اسلحہ برآمد

اسلام آباد پولیس نے ریپ کیس میں ایک چینی شہری کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار چینی شہری کے قبضے سے اسلحہ اور بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کوہسار پولیس اسٹیشن سب انسپکٹر (ایس آئی) شبیرتنولی نے کہا کہ پولیس کو ایک خاتون نے کال کی، جس کے بعد خواتین اہلکاروں سمیت ایک ٹیم نے مذکورہ گھر میں چھاپہ مارا جہاں وہ ایک باتھ روم میں موجود تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں