کراچی کنگز پی ایس ایل کے ایک سیزن میں مسلسل 7 میچ ہارنے والی پہلی ٹیم بن گئی
پیر کے روز اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو سنسنی خیر مقابلے کے بعد ایک رنز سے شکست دی، یہ ہار کنگز کی پی ایس ایل کے رواں سیزن میں مسلسل ساتویں شکست ہے۔پی ایس ایل7 :کراچی کو مسلسل ساتویں شکست، اسلام آباد نے ایک رنز سے ہرادیااس سے قبل 2018 کے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز مسلسل 6 میچز میں ناکام ہوئی تھی۔واضح رہے کہ کراچی کنگز کی ٹیم رواں پی ایس ایل کے ناک آؤٹ مرحلے سے باہر ہوگئی ہے۔
Load/Hide Comments


