افغان صوبے کنڑ میں طالبان اور پاکستان فورسز میں فائرنگ

کابل (انتخاب نیوز) افغانستان کے صوبے کنڑ میں طالبان فورسز اور پاکستان کے مبینہ اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ افغان میڈیا کے مطابق سرحد پار پاکستانی حدود سے افغان علاقے پر راکٹ داغے جواب میں طالبان فورسز نے بھی فائرنگ کی،میڈیاکے مطابق فائرنگ کا سلسلہ باڑھ لگانے پر ہوا،واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،

اپنا تبصرہ بھیجیں