بولان،ڈھاڈر دھرنا 40 گھنٹوں بعد ختم،قومی شاہراہ کھول دی گئی

بولان(انتخاب نیوز)سانحہ اعوان گوٹھ کے قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف دھرنا ختم کر دیا گیا ہے بولان شاہراہ کھول دی گئیہے پہلے مرحلے میں ایک سائیڈ سے اوپر بولان میں پھنسی گاڑیوں کو روانہ کیا جارہا ہے تاکہ راستہ بند نہ ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں