اردو میں خطاب کر کرکے تھک گیا ہوں‘بلاول

لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اردو میں خطاب کر کرکے تھک گیا ہوں۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ آج انگریزی میں خطاب کروں گا،وکلا ء پڑھا لکھا طبقہ ہے آپ انگریزی سمجھ لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں