میڈیکل طلباہ کا احتجاجی دھرناجاری ،متعدد طلباء کی طبعیت خراب ہسپتال منتقل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) میڈیکل طلباہ کا بھوک ہڑتال کیمپ کمشنر کے دفتر کے سامنے منتقل متعدد طلباہ کی حالت نازک اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مزکرات ناکام بھوک ہڑتال کے باعث طلباہ کی طبعیت خراب ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہےحکومت جب تک میڈیکل طلباہ کی زمہ داری نہیں لیتے احتجاج جاری رئیے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں