کوئٹہ،حکومت اور میڈیکل طلباء کے درمیان مذاکرات کامیاب ، بھوک ہڑتال اور دھرنا ختم

کوئیٹہ (انتخاب نیوز)حکومت بلوچستان اور میڈیکل کالجز کے طلباء کے درمیان کامیاب مزکرات کے بعد طلباء نے بھوک ہڑتال اور دھرنا ختم کردیا کمشنر کوئیٹہ ڈویژن سہیل رحمان نے طلباء کو وزیراعلئ کی جانب سے سیکریٹری صحت کو ارسال کیے جانے والے مراسلے کی کاپی دی اور اسپتال جاکر بھوک ہڑتال کرنے والے پانچ طلباء کو جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کرائی جبکہ طلباء نے انسکمب روڈ پر دیا جانے والا دھرنا بھی ختم کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں