خاران،زابد ریکی کی جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ سے ملاقات
خاران(انتخاب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما صوبائی کوآرڈینیٹر سابق گورنر بلوچستان و سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ سے جمیعت علما اسلام کے مرکزی رہنما و ایم پی اے واشک میر زابد خان ریکی کی ملاقات کی،ملاقات میں ملکی و صوبائی خصوصا رخشان ڈویژن کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر جمعیت علماءاسلام تحصیلی شاھوگیڑی کے امیر مفتی حبیب اللہ محمدحسنی, قبائلی رہنماء حاجی علی محمد, پیپلز پارٹی خاران کے سینئر رہنما میر عبدالباسط چنال و امیر حمزہ ڈومکی بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments


