وزیراعلیٰ نے ژوب میں سی ٹی ڈی کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تفصیلات طلب کر لیں

کوئٹہ( این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ژوب میں سی ٹی ڈی کی مبینہ فائرنگ سے 4 افراد کے جاںبحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اس حوالے سے وزیراعلیٰ کا کمشنر ژوب سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تفصیلات طلب کیں وزیراعلیٰ نے واقعہ کی غیر جانبدارنہ تحقیقات کرکے 48 گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں