ایرانی بلوچستان میں فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک

زاہدان:ایرانی بلوچستان میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک تفصیلات کے مطابق ایرانی بلوچستان میں مسلح افراد جن کی تعداد8 بتائی گئی نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو موت کے گھاٹ اُتار دیا، قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی

اپنا تبصرہ بھیجیں