خضدار ،سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت
خضدار(نمائندہ انتخاب)سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ سرکاری زمینوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ پی ایس پی کے سربراہ مصطفی کمال عدالت میں پیش ہوئے۔ نیب کا گواہ کشمیر خان ایک بار پھر عدالت میں پیش نہیں ہوا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہ کو پیش ہونے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 2 اپریل تک ملتوی کردی۔
Load/Hide Comments


