وزیراعظم کی آرمی چیف سے ملاقات

اسلام آباد(انتخاب نیوز)وزیراعظم عمران خان کی آرمی چیف سے ملاقات، ملاقات میں اندرونی و بیرونی سیکورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاک فوج کی پیشہ ورانہ و امورکا جائزہ لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں