دکی ،ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے خاتون جاں بحق،ڈاکٹر فرار

دکی:عطائی ڈاکٹر رشید احسان کا مبینہ طور پر غلط انجکشن لگانے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔عبدالقادر خروٹی کے مطابق اسکی اہلیہ گل مکئی کو کل سے بخار تھا جسے نجی کلینک منتقل کردی گئی جسکے بعد ڈاکٹر کے غلط انجکشن لگانے سے وہ موقع پر جاںبحق ہوگئی۔جسکے بعد عطائی ڈاکٹر رشید احسان موقع سے فرار ہوگیا شہریوں نے احتجاج شروع کردیا جسکے بعد پولیس حرکت میں آگئی اور امیر الدین نامی ڈسپںسر کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا گیاتاہم ضلعی انتظامیہ نے رات گئے تک نجی کلینک کو سیل نہیں کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں