جمعیت کے اراکین کی گرفتاری، کارکنوں کو کوئٹہ ضلعی سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت
کوئٹہ:اسلام آباد میں جمعیت علما اسلام کے اراکین کی گرفتاری اورپیدا ہونے والی ناخوشگوار صورتحال کے پیش نظر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے حکم کے مطابق جمعیت علما اسلام ضلع کوئٹہ کے حضرت مولانا عبد الرحمن رفیق نے پھر ضلع بھر کے کارکنان امرا اور نظما اور انصار الاسلام کے رضاکاروں کو فوری طور پر ضلعی سیکرٹریٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے ۔
Load/Hide Comments


