سینیٹ میں مشاہد اللہ خان اورسینیٹر فیصل جاوید کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم پر چینی اور گندم چوروں کا ساتھ دینے کے الزامات پر حکومتی اراکین سیخ پا، اپوزیشن پر چوری کا الزام عائد کر دیااجلاس کے دوران حکومت اور اپوزیشن اراکین ایک دوسرے کے سامنے کھڑے ہو گئے لیگی رکن اسمبلی مشاہد اللہ خان اورسینیٹر فیصل جاوید کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا، چیئر مین سینیٹ کی التجا ئیں بھی کام نہ آ سکیں اجلاس کے دوران کمیٹی کی رپورٹ میں گندم بحران کی ذمہ داری پنجاب اور سندھ حکومتوں پر عائد کردی گئیں محض رپورٹ کا پیش ہونا مسئلے کا حل نہیں ہے گندم اور آٹے کے بحران سے عوام کو اس وقت بھی مسائل درپیش ہیں یوٹیلی سٹورز بھی آٹے اور گندم کے بحران میں کوئی خاص کردار ادا نہیں کر رہا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں