کوئٹہ، عدالت عظمیٰ میں عمران خان کیخلاف امان اللہ کنرانی کی درخواست پر سماعت پیر کو ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس نعیم اختر افغان و جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژن بنچ پیر کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کی 9مارچ کو کراچی گورنر ہاوس میں آصف علی زرداری،کو دھمکیاں دینے،میاں شہباز شریف کے خلاف زیبا زبان استعمال کرنے اور مولانا فضل الرحمن کے نام کو بگاڑنے کے خلاف سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر ( ر) امان اللہ کنرانی کی آئینی درخواست نمبر 317/22 کی ابتداءسماعت کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں