مذاکرات کے حوالے سے پارلیمانی لیڈر کا فیصلہ قبول ہوگا، جمال کمال

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی، پارٹی کے پارلیمانی سربرادہ خالد مگسی کو مذاکرات کا ٹاسک سونپا ہے، خالد مگسی جو فیصلہ کریں گے وہ قبول کریں گے۔ ڈھائی سال میں ہم نے دیکھا کہ وفاق کی جانب سے ہماری جانب کوئی توجہ نہیں دی گئی، اب اتنے عرصے بعد حکومت نے تسلیم کیا کہ ہماری باتوں پر توجہ دینی چاہیے تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں