بھارت میں انتہاپسندوں کا سنیما پر دھاوا، بالی وڈ خانزکی فلمیں نہ دیکھنیکی دھمکیاں
بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کے غنڈوں نے ممبئی میں ایک سنیما پر دھاوا بول دیا اور فلم بینوں کو ڈرایا دھمکایا۔انتہاپسند تنظیم کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ بالی وڈ فلمیں خاص طور پر شاہ رخ خان، عامرخان اور سلمان خان کی فلمیں نہ دیکھیں۔آر ایس ایس کے غنڈوں نے سنیما میں کھڑے ہو کرکشمیریوں اور مسلمانوں کو گالیاں دیں،نعروں کی گونج سے فلم دیکھنے آئی خواتین سہم گئیں اور بچے خوف زدہ ہوگئے۔
Load/Hide Comments


