اسلم بھوتانی کی ڈاکٹر مالک بلوچ سے ملاقات،اسلام آباد میں ظہرانہ
اسلام آباد (انتخاب نیوز)رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ اور نیشنل پارٹی کے سینیٹرز کو اسلام آباد میں ظہرانہ دیا جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر سابق معاون خصوصی وزیر اعلیٰ بلوچستان شہزاد صالح بھوتانی میں موجود تھے۔
Load/Hide Comments


