تربت، سرکاری ملازمین پر تشدد کیخلاف بار ایسوسی ایشن کا عدالتی بائیکاٹ
تربت (نمائندہ انتخاب) کیچ بار ایسوسی ایشن نے کوئٹہ میں سرکاری ملازمین پر پولیس تشدد کے خلاف بدھ کے روز مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا ، اس سلسلے میں وکلاءمقدمات کی پیروی کے سلسلے میں عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔
Load/Hide Comments


