حکومتی وزراءکے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، نور عالم
اسلام آباد (انتخاب نیوز) رکن پی ٹی آئی اور منحرک رکن اسمبلی نور عالم نے اپنے بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ تمام حکومتی وزراءکے نام فوری طور پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیے جائیں۔
Load/Hide Comments


