نصیرآباد، غیرت کے نام پر خاتون قتل

ڈیرہ مراد جمالی:نصیر آباد کے علاقے خان کوٹ کے ایرے میں ایک عورت کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا
ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں سیاہ کاری کے الزام میں ملزم نے تیز دھار آلے سے مسمات ش کو قتل کر دیا گیا
ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


