کرونا‘بلوچستان میں 71نئے کیسز‘تعداد 1049ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان میں کورونا کا مقامی سطح پر پھیلاؤ بدستور جاری جمعرات کے روز مزید71کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد 1049ہوگئی، 30اپریل کو مجموعی طور پر 615افراد کے ٹیسٹ کیے گئے کورونا کے باعث اب تک 14افراد جاں بحق جبکہ 183مریض صحت یاب ہوچکے ہیں 925 یسٹ کے نتائج آنا باقی ہیں
Load/Hide Comments


