ایران میں پارلیمنٹ کے اسپیکر کے عہدے کے لیے شدت پسند ارکان میں رسا کشی

تہران:ایران میں رواں سال ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے بعد پارلیمنٹ کے اسپیکر کا چناؤ عمل میں نہیں لایا جاسکا۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پارلیمنٹ کے شدت پسند ارکان کے درمیان اسپیکر کے عہدے کے حصول کے لیے کھینچا تانی کا سلسلہ جاری ہے۔

ایران کے اصلاح پسند حلقوں کے مقرب سمجھے جانے والے فارسی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ تہران کے سابق میئر جنرل ریٹائرڈ محمد باقر قالیباف پارلیمنٹ کے اسپیکر کے منصب کے حصول کے لیے کوشاں ہیں مگر سخت گیر کیمپ انہیں اس عہدے کے حصول میں ناکامی سے دوچار کرنا چاہتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں