سنجاوی، آوارہ کتے کے کاٹنے سے چار افراد زخمی
سنجاوی:سنجاوی آوارہ کتے کے کاٹنے سے چار افراد زخمی تفصیلات کے مطابق تحصیل سنجاوی کے کلی پوئی شریف میں آج صبح نو بجے کے وقت آوارہ کتے نے چار افراد کو کاٹ لیں ہیں پوئی شریف کے سرکاری ہسپتال علاج کے مطلوبہ سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے زخمیوں کو سنجاوی منتقل کردیا ہے دوسری جانب اہل علاقہ ضلعی و تحصیل انتظامیہ سے ان آورہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Load/Hide Comments


