نادراکا4مئی سے پہلے مرحلے میں مخصوص دفاتر کھولنے کا فیصلہ

لاہور:نادرانے 4مئی سے پہلے مرحلے میں مخصوص دفاتر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وہ دفاتر کھولے جائیں گے جہاں پر کرونا وائرس کے خدشات کم ہیں۔نادرا دفاتر کھولنے کا فیصلہ احساس پروگرام کے تحت رقوم لینے والے لوگوں کی رجسٹریشن کے پیش نظر کیا گیا۔نادرا دفاتر بند ہونے سے احساس پروگرام اور دیگر افراد کو بائیوڈیٹا فیڈ کروانے والوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔رائے ونڈ نادرا دفتر سمیت جو نادرا دفاتر سرکاری دفاتر کے ساتھ ہیں
Load/Hide Comments


