نورمحمد دمڑ سے محکمہ خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا

کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ سے محکمہ خزانہ کا قلمدان واپس لے لیا۔ یہاں جاری ہونے والے ایک نوٹیفکیشن سے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ سے محکمہ خزانہ کا قلمدان واپس لیکرانہیں پی اینڈ ڈی کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں