قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا15 نکاتی ایجنڈا جاری
اسلام آباد (انتخاب نیوز) قومی اسمبلی کے کل کے اجلاس کا15 نکاتی ایجنڈا جاری، وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں شامل۔ 147 ارکان کی وزیر اعظم کیخلاف عدم اعتما د ایجنڈے میں شامل کرلی گئی۔ قومی اسمبلی کے 152 ارکان وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد پیش کریں گے۔تحریک پیش کرنے کی اجازت پر 152 ارکان وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کریں گے۔
Load/Hide Comments


