بلوچستان ہائیکورٹ میں وزیراعظم کی اشتعال انگیزتقریر کیخلاف درخواست کی سماعت 25 مارچ کو ہوگی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینٹر امان اللہ کنرانی کی عمران خان وزیراعظم پاکستان کے خلاف کراچی گورنرہاﺅس میں 9 مارچ کو اشتعال انگیز تقریر کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت 25 مارچ کو بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر و جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل ڈویژن بنچ کرے گا۔
Load/Hide Comments


