ایرانی بلوچستان میں جھڑپ ایک بلوچ نوجوان جانبحق

زاہدان: ایرانی بلوچستان کے شہر دلگان میں ایرانی فورس سپاہ پاسداران انقلاب اور چند نا معلوم مسلح افراد کے درمیان ایک جھڑپ کے نتیجے میں ایک بلوچ نوجوان امید سابگی جانبحق ہوگئے۔ جان بحق ہونے والے نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل کردی گئی۔جھڑپ سے متعلق مزید تفصیلات نہیں ملیں

اپنا تبصرہ بھیجیں