ریکوڈک سے نکلنے والی معدنیات کا مکمل ریکارڈ بلوچستان میں رکھا جائے گا، قدوس بزنجو

کوئٹہ (انتخاب نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں ماضی قریب میں دو مرتبہ گورنر راج لگتے لگتے بچا ہے، جام کمال نے رواں سال بی ایس ڈی پی کو روندھ ڈالا، صوبے میں 9 ہزار نوجوانوں کو بھرتی کرکے تربیت دیں گے، ایران جانے والے زائرین کے لیے جلد فلائٹ سروس شروع کررہے ہیں، ریکوڈک سے نکلنے والے معدنیات کا مکمل ریکارڈ بلوچستان میں رکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں