گڈانی، کراچی کوئٹہ شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
گڈانی (نمائندہ انتخاب) کراچی کوئٹہ شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق۔ کراچی ٹو کوئٹہ قومی شاہراہ پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ اس حوالے سے گڈانی پولیس کا کہنا تھا مذکورہ شخص کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش ایدھی کے حوالے کردی۔
Load/Hide Comments


