دکی، نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک شخص قتل
دکی (انتخاب نیوز) ڈگری کالج کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سوار نقاب پوش افراد نے فائرنگ کی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگیا جسکی شناخت روزی خان ولد محمد اکبر قوم عبداللہ زئی کاکڑ ساکن یارو شہر کے نام سے ہوگئی۔لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی پولیس کے مطابق جانبحق شخص کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی گئی۔جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا پولیس نے مقتول کے بھائی دولت خان کی مدعیت میں چار افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق وجہ عناد لڑکی کا تنازعہ ہے۔
Load/Hide Comments


