زہری ٹریفک حادثہ ایک شخص جانبحق اہلیہ بچے زخمی
زہری (نمائندہ انتخاب)زہری بدل موڑ کے مقام پر کار بے قابو ہو کر پل سے ٹکرا گئئ جس کے باعث ایک شخص جانحق اہلیہ اور دو بچے شدید زخمی ہوئے لیویز نے موقع پر پہنچ کر جانبحق اور زخمئ افراد کو ہسپتال پہنچایا زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہیں
Load/Hide Comments


