بلوچستان، آئسولیشن وارڈز فعال نہ ہوسکے، 900سے زائد مریض گھروں میں آئسولیٹ

کوئٹہ:بلوچستان میں حکومتی اعلان کے باوجود آئسولیشن مراکز فعال نہ ہوسکے صوبے میں کورونا وائرس تشویشناک صورتحال اختیار کرنے لگا ذرائع کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس،تشویشناک صورتحال اختیار کرنے لگابلوچستان میں حکومتی اعلان کردہ بیشتر آئسولیشن مراکز فعال نہ ہوسکے آئسولیشن مراکز فعال نہ ہونے سے 900سے زائد کورونا وائرس کے مریض گھروں میں آئسولیٹ کر دیا گھروں میں آئسولیٹ ہونے سے خاندان کے دیگر افراد کو بھی وائرس لگنے کا خطرہ ہے اس وقت فاطمہ جناح اسپتال میں 8، شیخ زید اسپتال میں صرف58 مریض زیر علاج ہیں صوبے میں اس وقت کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی طورپر1049ہے ہسپتالوں میں ناکافی طبی سہولیات،ڈاکٹرز کی کمی بھی مریضوں کو گھروں میں آئسولیٹ کرنے کی وجہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں