بارکھان سے لاپتہ شاہ زین کھیتران و محمد نسیم کھیتران بازیاب

بارکھان(انتخاب نیوز)بارکھان سے جبری طور پر لاپتہ کئے جانے والا شاہ زین کھتیران اور محمد نسیم کھتیران بازیاب ہوکر گھر واپس پہنچ گئے۔محمد جمیل تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔جبکہ ان کی گمشدگی کیخلاف احتجاج کیا گیا اور ریلیاں بھی نکالی گئی تھیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں