وزیر اعلیٰ کا انتخاب نہ ہوسکا، پنجاب اسمبلی کو سیل کردیا گیا

لاہور (انتخاب نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کھٹائی میں پڑ گیا، پی ٹی آئی اور ق لیگ اپنے ہی ڈپٹی اسپیکر کیخلاف عدم اعتماد میں لے آئے۔ ڈپٹی اسپیکر نے آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس نجی ہوٹل میں طلب کرلیا جبکہ ق لیگ نے اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔ اسمبلی کے دروازوں پر تالے ڈال دیے گئے، دیواروں پر خاردڈار تاریں لگا دی گئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں