اسپیکر پرویز الہیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

لاہور:اپوزیشن نے اسپیکر پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔تحریک عدم اعتماد ن لیگ کےسلمان رفیق،خلیل طاہر سندھو،سمیع اللّٰہ خان نے جمع کرائی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں