عمران خان بدھ کے روز پشاور میں جلسے سے خطاب کرینگے

پشاور (انتخاب نیوز ) عمران خان وزارت عظمیٰ سے فارغ ہونے کے بعد (آج) بدھ کو پشاور میں پہلے جلسے سے خطاب کرینگے ۔بدھ کو نمازِ عشاءکے بعد میں پشاور میں ایک اجتماعِ عام سے عمران خان خطاب کرینگے جو حکومت کی تبدیلی کے نتیجے میں ہٹائے جانے کے بعد عمران خان کا پہلا جلسہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں