جام کمال، عارف محمد حسنی اور ظہور بلیدی کی سردار یار محمد رند سے ملاقات

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،ارکان صوبائی اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی اور میر ظہوربلیدی نے جمعہ کو رکن صوبائی اسمبلی سردار یارمحمد رندسے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ملاقات کے دوران ملکی و صوبائی صورتحال اور مرکز و صوبے کے سیاسی مستقبل سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں