چاغی ریگستان سے تین افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (انتخاب نیوز)چاغی کے ریگستان سے تین لاشیں برآمد ۔آمدہ اطلاعات کے مطابق تینوں افراد بھوک وپیاس وگرمی کی شدت سے جاں بحق ہوئے۔سوشل میڈیا پر بھی لاشوں کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں