ایوان میں ہنگامہ آرائی کے ذمہ دار آئی جی پنجاب ہیں ،پرویز الہی
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب بننے کے امیدوار پرویز الہی نے پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اسپیکر پر حملے کا ذمہ آئی جی پنجاب کو قرار دے دیا۔
انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا، پولیس کیسے ایوان کے اندر داخل ہوئی ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی جی پنجاب کو ایوان میں بلا کر ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا اور آئی جی کو ایک ماہ کی سزا دی جائے گی۔
Load/Hide Comments


