پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

پنجگور: پنجگور کے علاقے سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے سراوان ( خدابادان) میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے محمد گل ولد عبد الرحمن جانبحق ۔ ہوگیا اس پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ ایک دکان میں بیھٹے تھے اس سلسلے میں پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں