پی ٹی آئی رہنماﺅں کو گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت
لاہور (انتخاب نیوز) گورنر پنجاب عمر چیمہ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کو گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کی اجازت دینے سے معذرت کرلی ۔ بتا ےاگےاہے کہ سابق وفاقی وزرا اسد عمر اور شفقت محمود نے گورنر ہاﺅس میں پریس کانفرنس کرنا تھی ،پریس کانفرنس کے لیے میڈیا کو دعوت نامے جاری کیے جا چکے تھے لےکن گورنر پنجاب عمر چیمہ کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماﺅں کو گورنر ہاس میں پریس کانفرنس کی اجازت نہ ملنے پر پرےس کانفرنس کا مقام جےل روڈ آفس کردےاگےا ۔
Load/Hide Comments


