پاکستان بھر میں کورونا سے 38 صحافی متاثر، 2 جاں بحق
ا سے جہاں 3 مئی کی دوپہر تک دنیا بھر میں 35 لاکھ کے قریب لوگ متاثر ہوچکے تھے، وہیں دنیا بھر میں درجنوں صحافی بھی اس وبا کا شکار بن چکے تھے۔امریکا، برطانیہ و بھارت کی طرح پاکستانی صحافی بھی کورونا کا شکار بن رہے ہیں اور 3 مئی تک پاکستان بھر میں کم از کم 38 صحافیوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی تھی جب کہ 2 صحافی اس کے باعث زندگی کی بازی بھی ہار چکے تھے۔