نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا
اسلام آباد:نیب نے فرح خان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا، نیب نے فرحت شہزادی عرف فرح خان کیخلاف انکوائری شروع کردی۔
چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب لاہور کو انکوائری کا حکم دے دیا، فرحت شہزادی عرف فرح خان کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں پر انکوائری شروع کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


